(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Wednesday, 15 March 2017
یُوں کَٹی سزائے اُلفت کسی یاد کے قفَس میں
مَیں اُسے بُھلا نہ پایا جو مجھے بُھلا چُکا تھا.. ....
رفاقت نہ سہی رقابت ہی رکھتا ہے !!!
(By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی)
رفاقت نہ سہی رقابت ہی رکھتا ہے
وہ مجھ سے تعلق تو کوئی رکھتا ہے.. ....
سب غم مہمل ہو جاتے ہیں
(By: ابنِ مُنیب)
سب غم مُہمَل ہو جاتے ہیں
آج نہیں، کل ہو جاتے ہیں.. ....
چراغ بن کے تری راہ میں دھری تھی میں
(By: Haya Ghazal)
چراغ بن کے تری راہ میں دھری تھی میں
جہاں پہ چھوڑ گئے تھے وہیں گڑی تھی میں.. ....
رکی ہوں میں یہاں یا چل رہی ہوں
(By: Haya Ghazal)
رکی ہوں میں یہاں یا چل رہی ہوں
کہ رستہ بن کے منزل سے جڑی ہوں.. ....
مجھ کو حقیقت_ راز بتا دے
(By: Mubeen Nisar)
مجھ کو حقیقت_ راز بتا دے
دل کی آنکھ کو منظر دکھا دے.. ....
نفس قیدی یُوں جان سے نکلا
(By: ابنِ مُنیب)
نفس قیدی یُوں جان سے نکلا
تِیر جیسے کمان سے نکلا.. ....
پیار کا احساس کیوں جگاتے ہیں لوگ
(By: Faheem Shayer)
اگر عشق بےوفائی ہے تو دل کیوں لگاتے ہیں لوگ
زندگی بھر کا درد اپنے دل میں کیوں سجاتے ہیں لوگ .. ....
میرے ساتھ اک پل تو جیا ہوتا
(By: Faheem Shayer)
دنیا لُٹا دی میں نے تم نے وفا تو کیا ہوتا
مرہم نہ بن سکی درد ء دل تو سہا ہوتا .. ....
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
(By: faiz)
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے.. ....
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
(By: usman)
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے.. ....
رحمتِ صلی علٰی کی پیروی بن جائیے
(By: ابنِ مُنیب)
رحمتِ صلی علٰی کی پیروی بن جائیے
دوسرا اچھا نہیں تو آپ ہی بن جائیے.. ....
تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے
(By: Zia Mazkoor)
تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے
جن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے.. ....
فون تو دور وہاں خط بھی نہیں پہنچیں گے
(By: Zia Mazkoor)
فون تو دور وہاں خط بھی نہیں پہنچیں گے
اب کہ یہ لوگ تجھے ایسی جگہ بھیجیں گے.. ....
میرے کمرے میں اک ایسی کھڑکی ہے
(By: Zia Mazkoor)
میرے کمرے میں اک ایسی کھڑکی ہے
جو ان آنکھوں کے کھلنے پر کھلتی ہے.. ....
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوئے ہیں
(By: Zia Mazkoor)
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوۓ ہیں
کہ ہم چھڑی کا سہارا لے کر کھڑے ہوۓ ہیں.. ....
خدا کے ساتھ تعلق بگاڑنے لگا تھا
(By: Zia Mazkoor)
خدا کے ساتھ تعلق بگاڑنے لگا تھا
وہ اس کو دیکھ کے پتھر تراشنے لگا تھا.. ....
ایسے اس ہاتھ سے گرے ہم لوگ
(By: Zia Mazkoor)
ایسے اس ہاتھ سے گرے ہم لوگ
ٹوٹتے ٹوٹتے بچے ہم لوگ.. ....
وقت ہی کم تھا فیصلے کے لیے
(By: Zia Mazkoor)
وقت ہی کم تھا فیصلے کے لیے
ورنہ میں آتا مشورے کے لیے.. ....
جواں بچوں پہ سختی کر رہے ہیں
(By: Zia Mazkoor)
جواں بچوں پہ سختی کر رہے ہیں
خود اپنی قبریں پکی کر رہے ہیں.. ....
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment